کراچی ،کے ایم سی اسکول لیاری کے کنٹریکٹ اساتذہ کامطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
جمعرات 22 ستمبر 2016 19:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء) کے ایم سی اسکول لیاری کے کنٹریکٹ اساتذہ نے جمعرات کو اپنی ملازمتوں کی مستقلی کے لیے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے ،جن پر مطالبات کے حق میں نعرے درج تھے ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر مظاہرین نے صحافیوں کو بتایا کہ کے ایم سی اسکول لیاری کو ڈی ایم سی میں منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملازمین کی تنخواہیں بھی روک دی گئی ہیں ۔
کنٹریکٹ پر اسکول میں تعینات اساتذہ کا نہ تو مستقل کیا جارہا ہے اور نہ ہی ان کے کنٹریکٹ میں توسیع کی جارہی ہے جس سے ان اساتذہ کے گھروں میں فاقہ کشی کی نوبت آگئی ہے اور وہ شدید پریشانی کا شکار ہیں ۔احتجاجی اساتذہ نے وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر تعلیم سے اپیل کی کہ ان کے مطالبات پر غور کیا جائے ۔کنٹریکٹ میں توسیع اور تنخواہوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں ۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.