قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
قومی سلامتی کے مشیر نے برطانوی ہائی کمشنر کو کشمیر میں بھارتی فوج کی انسانی حقوق کیخلاف پامالیوں سے مکمل آگاہ کیا
جمعرات 22 ستمبر 2016 17:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22ستمبر ۔2016ء) قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کے تناظر میں موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،قومی سلامتی کے مشیر نے برطانوی ہائی کمشنر کو کشمیر میں بھارتی فوج کی انسانی حقوق کیخلاف پامالیوں سے مکمل آگاہ کیا ۔
جمعرات کو قوی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کے تناظر میں موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران ناصر جنجوعہ نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں برطانیہ کی تشویش قابل تعریف ہے،بھارت کی بیان بازی کے باوجود پاکستان ذمہ داری اور سنجیدگی کا مظاہرہ کریگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.