مہندی کی تقریب پر آتش بازی کرتے ہوئے تین افراد

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 22 ستمبر 2016 16:52

پیرمحل ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 ستمبر - 2016ء )مہندی کی تقریب پر آتش بازی کرتے ہوئے تین افراد گرفتارمقدمہ درج تفصیل کے مطابق لوئر کالونی پیرمحل میں رسم مہندی میں رہائش گاہ محمد گل زیب رحمانی پر سلیمان 1۔

(جاری ہے)

خضر حیات ولد عمر حیات رحمانی 2۔قیصر عباس ولد غلام اکبر تھہیم 3۔اُسامہ ولد محمد لطیف قوم گجر ساکنان لوئر کالونی پیرمحل آتش بازی کررہے تھے کہ تھانہ پیرمحل پولیس نے چھاپہ مارکر تین افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے زیر دفعہ 285/286ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا