چینی سٹیٹ کونسلر جرائم کا مقابلہ کرنے کے بارے میں ویتنام میں اجلاس کی میزبانی کریں گے

جمعرات 22 ستمبر 2016 16:30

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 ستمبر۔2016ء ) چینی سٹیٹ کونسلر اور وزیر تحفظ عامہ گوؤ شینگ کن جمعہ سے پیر تک ویتنام میں جرائم کا مقابلہ کرنے میں تعاون کے بارے میں پانچویں چین ویتنام تحفظ عامہ وزارتی اجلاس کی میزبانی کریں گے ، گوؤ ویتنام کے وزیر تحفظ عامہ ٹو لام کی دعوت پر ویتنام کا دورہ کریں گے ۔

(جاری ہے)

یہ بات چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکانگ نے جمعرات کو بتائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :