سٹی پولیس کا سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن ۔ قتل اقدام قتل میں مطلوب پانچ خطر ناک اشتہاریوں سمیت 20مشتبہ گرفتار۔
ملک عثمان جمعرات 22 ستمبر 2016 16:14
چارسدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 ستمبر - 2016ء) سٹی پولیس کا سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن ۔ قتل اقدام قتل میں مطلوب پانچ خطر ناک اشتہاریوں سمیت 20مشتبہ گرفتار۔ 4کالا کوف ، ایک کلاشنکوف ، تین M16، دو نائن ایم ایم پستول اور پانچ 30بور پستول برآمد۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کی ہدایت پر سٹی تھانہ چارسدہ کے ایس ایچ او عمران خان نے جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤ ن کرتے ہوئے قتل اور اقدام قتل میں مطلوب پانچ خطرناک اشتہاریوں سمیت 20مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان سے تفتیش شروع کر دی ہے۔
گرفتار ملزمان سے 4کالا کوف ، ایک کلاشنکوف ، تین ایم 16،دو نائن ایم ایم پستول اور پانچ 30بور پستول برآمد کئے ہے ۔ اس حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے ایس ایچ او عمران خان نے کہا کہ سماج دشمن اور ملک دشمن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائی جاری رہیگی ۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ پولیس سے مکمل تعاون کریں تاکہ علاقے کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکے ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.