سینیٹ کی گیس انفراسٹرکچر بارے خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

جمعرات 22 ستمبر 2016 15:20

اسلام آباد ۔ 22 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 ستمبر۔2016ء) سینیٹ کی گیس انفراسٹرکچرکے حوالے سے بنائی گئی خصوصی کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینئر سینیٹر الیاس احمد بلور کریں گے ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس بل 2015ء پر عملدرآمد کے حوالے سے غور کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :