عمان:1.4 ملین عمانی ریال کا سونا چوری کرنے والے گروہ کے افراد گرفتار
جمعرات 22 ستمبر 2016 14:25
عمان:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔22ستمبر 2016ء): عمانی رائل پولیس نے خفیہ اطلاع پر 1.4ملین عمانی ریال کا سونا چوری کر کے سمندری اور فضائی راسطے کے ذریعے سلطنت سے بھاگنے کی کوشش کرنے والے گروہ کے افراد کو گرفتار کر لیا ۔ پکڑے جانے والےمیں سے دو افراد کو بین الاقوامی پرواز سے گرفتار کیا گیا۔
(جاری ہے)
جبکہ باقی افراد کو خفیہ پولیس نے سمندری راسطے سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار کیا۔
گروہ کا ارکان نے عمان کے سب سے محفوظ ترین علاقے رائل پیلس کے علاقے سے چھ ہفتے قبل 37کلو سونا چرایا تھا۔ ملزمان کے متعلق پہلا ثبوت مطرہ سوق کے علاقے میں قائم جیولری کی دکان سے ملا۔ جس کے بعد خفیہ پولیس نے ڈکیتی میں ملوث تمام افراد کے خلاف اقدامات کرنے شروع کر دیئے ۔ رائل عمان پولیس کا کہناہے کہ ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.