یاسر جان کی طرح کا باؤلر تاریخ میں کبھی نہیں آیا:عاقب جاوید
جمعرات 22 ستمبر 2016 14:23
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار22 ستمبر۔2016ء )پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندر ز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ یاسر جان کی طرح کا باؤلر تاریخ میں کبھی نہیں آیا ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم تک پہنچناہربچے کاخواب ہے ، ہم نے عہد کیاتھا کہ کسی کی بات نہیں سنیں گے اور نیا ٹیلنٹ سامنے لائیں گے ،اب ہم نے اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے دونوں ہاتھوں سے بال کرانے والا انوکھا ٹیلنٹ تلاش کیا ہے ،یاسرجان کے ساتھ ایک سال کام کیا جائے تو ایک بہت اچھا بولربنے گا۔
عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ جب ہمیں محسوس ہوگا کہ یاسر تیار ہوگیا ہے تب ہم اسے سینئر ٹیم میں چانس دیں گے ،فی الحال وہ جونیئرز کے ساتھ ہی کام کر ے گا اور ممکن ہے کہ اسے اس سال ٹریننگ کے لیے آسٹریلیا بھی بھیجا جائے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.