چار سدہ ‘سیکیورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں کارروائی ‘5اشتہاریوں سمیت 20مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا

جمعرات 22 ستمبر 2016 14:22

چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 ستمبر۔2016ء) سیکیورٹی فورسز نے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے 5اشتہاریوں سمیت 20مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

میڈ یا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے چارسدہ کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا جس میں 5اشتہاریوں سمیت 20مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔گرفتار افراد کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :