ملتان ٹرین حادثہ کی تحقیقاتی کمیٹی نے تمام بیانات اور حقائق کی تفتیش مکمل کرلی
ملتان ٹرین حادثہ،چینی انجینئرسمیت 40 افراد کے بیانات قلم بند کئے گئے
جمعرات 22 ستمبر 2016 14:14
(جاری ہے)
ملتان میں ایف جی آئی آر میاں ارشد کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی نے اپنی تین روزہ انکوائری مکمل کر لی ہے،اس انکوائری کے دوران ریہرسل ٹرین بھی چلائی گئی،موقع کا معائنہ کیاگیا اور 40 افراد کے بیان قلم بند کئے گئے۔
ان افراد میں چینی انجینئر شن چینگ پون بھی شامل ہیں۔تحقیقاتی کمیٹی بیانات اور حقائق کی روشنی میں ٹرین حادثہ کی رپورٹ مکمل کر کے وزارت ریلوے کو فراہم کرے گی جس کی بنا پرذمہ دار افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔14 اور 15 ستمبر کی درمیانی شب ہونے والے اس ٹرین حادثہ میں 7 افراد جاں بحق ‘ 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.