Live Updates

بہن کی آپ کی مہربانی ‘ بلاول بھٹو زر داری کا مریم نواز شریف کو سالگرہ کی مبارکباد دینے پر شکریہ

جمعرات 22 ستمبر 2016 14:14

بہن کی آپ کی مہربانی ‘ بلاول بھٹو زر داری کا مریم نواز شریف کو سالگرہ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 ستمبر۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے سالگرہ کی مبارکباد دینے پر وزیر اعظم کی صاحبزادہ کہا ہے کہ بہن آپ کی مہربانی !۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو کی سالگرہ پر مریم نواز نے گزشتہ روز مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہیں مبارکباد دی تھی ‘مریم نواز نے بلاول بھٹو کیلئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔مریم نواز کی ٹوئٹ پر بلاول بھٹو نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ شکریہ بہن ‘آپ کی مہربانی ۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات