بنوں‌کا رہائشی شخص کسی اور کے پاسپورٹ پر دبئی سے ملتان پہنچ گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 ستمبر 2016 14:11

ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 ستمبر 2016ء) : بنوں کا رہائشی شخص کسی اور شخص کے پاسپورٹ پر دبئی سے ملتان پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بنوں کا رہائشی حنیف اللہ ، عبد الرحمان نامی شخص کے پاسپورٹ پر دبئی سے ملتان پہنچ گیا ہے۔

(جاری ہے)

ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق مسافر حنیف اللہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حنیف اللہ کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :