شرجیل پاکستان کی قسمت بدل دے گا:ڈین جونز
جمعرات 22 ستمبر 2016 13:20
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ 'یہ مت بھولیے کہ ہندوستان ٹی ٹوئنٹی میں کیوں ایک اچھی ٹیم ہے، انھوں نے 8 یا 9 آئی پی ایل کے ٹورنامنٹ کرائے جو دومہینے تک چلتے ہیں جبکہ ان کے کھلاڑیوں نے اس دوران کوچز اور دیگر کھلاڑیوں سے بہت سیکھا ہے'۔
ڈین جونز نے کہا کہ 'ہم نے صرف ایک کامیاب پی ایس ایل منعقد کیا ہے اور اب اندازہ ہورہا ہے کہ اس سطح پر کیا نتائج حاصل ہوں'۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پر بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 'یہ پاور، فٹنس کا کھیل ہے اور یہ ایسے باوٴلرز کا کھیل ہے جو نپی تلی اور باقاعدہ دفاعی لائن و لینتھ پر باوٴلنگ کرسکے اسی لیے بعض لڑکوں کو یہاں بہت زیادہ سیکھنا ہوتا ہے لیکن تین یا چارسالوں میں بہتری لاپائیں گے اور دنیا کی دوسری بہترین ٹیم بن جائے گی'۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر شرجیل خان پر بات کرتے ہوئے جونز نے کہا کہ 'شرجیل آپ کے پاس اگلے دس سالوں کے لیے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بہترین کھلاڑی ہے اور وہ دنیا کے اکثر باوٴلرز کو تنگ کرے گا'۔ڈین جونز نے پاکستان کو ٹیسٹ کی نمبر ایک ٹیم بننے پر مبارک باد دی اور ملک سے باہر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کپتان مصباح الحق اور یونس خان کی تعریف کیمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.