سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کاکرکٹر چوہدری اجمل صابر سے اظہارتعزیت

جمعرات 22 ستمبر 2016 11:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 ستمبر۔2016ء) سابق وزیراعظم و پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شجاعت حسین، سیکرٹری رانا محمد سرور،رکن قومی اسمبلی عبدالرحما ن کانجو نے سپورٹس بورڈ اوجی ڈی سی ایل کے نائب صدر کرکٹر چوہدری اجمل صابر سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے-

متعلقہ عنوان :