انٹر بنک مارکیٹ میں‌ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 ستمبر 2016 11:08

انٹر بنک مارکیٹ میں‌ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 ستمبر 2016ء) : انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز نے بتایا کہ انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو گیا ہے جس کے بعد اب ڈالر کی نئی قیمت 104 روپے 86 پیسے ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :