الجنت ٹرسٹ کے بچوں سے چھت چھین لی گئی، سخت دھوپ اور گرمی میں کھلے آسمان تلے کلاسز
مثالی فلاحی ادارے کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اہل علاقہ، متاثرین اور سکول ٹیچرز کا شدید احتجاج
بدھ 21 ستمبر 2016 20:13
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21ستمبر ۔2016ء) پنجاب حکومت اور ایل ڈی اے کی غیرقانونی کارروائی کی وجہ سے آج الجنت ٹرسٹ سکول کے بچے کھلے آسمان تلے سخت دھوپ اور گرمی میں پڑھنے پر مجبور ہیں۔ الجنت ٹرسٹ گجومتہ 15سال سے بے سہارا عورتوں، بیواؤں، یتیموں اور غریب بچیوں کی کفالت کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار الجنت ٹرسٹ گجومتہ کی پرنسپل و نگران، متاثرہ بچوں کے والدین اور اہل علاقہ نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر سکول کے بچوں اور ان کے والدین نے حکومت اور ایل ڈی اے کے خلاف شدید نعرہ بازی بھی کی۔ پرنسپل مسز اقبال نے کہا کہ سکول میں امتحان شروع ہونے والے ہیں مگر حکمرانوں کی اس دہشت گردی کی وجہ سے بچے پریشان اور خوفزدہ ہیں، بچوں کے والدین صبح سے آ کر بیٹھے ہیں، بچوں کی پڑھائی متاثر ہو رہی ہے، ابھی تک حکام نے ہم سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ، ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے جاری پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ
-
تحریک انصاف تو اب ختم ہو چکی، تحریک فساد پارٹی اب ختم ہوتی جا رہی ہی: عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.