کالعدم تنظیم کے رکن کو 19 سال قید اور اثاثے ضبط کرنے کی سزا
انسداد دہشت گردی عدالت نے عاشق حسین کو انسداد دہشت گردی ایکٹ اور دیگر جرائم پر سزا سنائی عاشق حسین کا تعلق کوٹ ادو سے ہے ،کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے عاشق حسین کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرایا
بدھ 21 ستمبر 2016 20:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21ستمبر ۔2016ء ) انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم کے رکن دہشت گرد کو 19سال قید اور اثاثے ضبط کرنے کی سزا سنا دی - کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے کالعدم جماعت الفرقان کے عاشق حسین کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرایا تھا - عاشق حسین ولد خدا بخش کے خلاف انسداد دہشت گرد ی ایکٹ اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا-مجرم عاشق حسین کا تعلق ضلع مظفر گڑھ کے علاقے کوٹ ادو سے بتایا جاتا ہے -
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.