جمعرات کو موٹروے ایم 2 شیخوپورہ سےکالا شاہ کاکو تک بند رکھنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی بدھ 21 ستمبر 2016 19:55

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 21ستمبر 2016ء) جمعرات کو موٹروے ایم 2 شیخوپورہ سےکالا شاہ کاکو تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کل بروز جمعرات کو موٹروے ایم 2 شیخوپورہ سےکالا شاہ کاکو تک بندرکھی جائے گی۔

(جاری ہے)

شیخوپورہ سے کالا شاہ کاکو تک ایم ٹو صبح 5 بجے سے شام5 بجےتک بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :