ایس ایچ او محمد یوسف چانڈیو نے اشتہاری کے گھر پر چھاپہ مار کرگرفتار کرلیا

بدھ 21 ستمبر 2016 19:50

وڈھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21ستمبر ۔2016ء) ڈی پی او محمد اشرف کے خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او محمد یوسف چانڈیو نے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گھر پر چھاپہ مار کرگرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق وڈھ پولیس کے ایس ایچ او محمد یوسف چانڈیو کے مطابق چھاپہ مار کر ملزم کا گرفتار کیا گیا ہے ملزم سلیم ولدمحمد نور لانگووڈھ پولیس کو FIR,NO2001کے تحت دفعہ337,334PPCمیں مطلوب تھا ۔

متعلقہ عنوان :