گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ملاقات
ملاقات میں خطے کی مجموعی سیاسی صورت حال اور مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریو ں پر ریاستی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی پامالی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال ، صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود بھی موجود تھے
بدھ 21 ستمبر 2016 19:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21ستمبر ۔2016ء) گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی مجموعی سیاسی صورت حال اور مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریو ں پر ریاستی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی پامالی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال ، صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود بھی موجود تھے۔
اس موقع پر گورنر پنجاب محمدنے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیری عوام کو اُن کے جائز حق سے محروم نہیں کر سکتی ،حق تلفی بھی دہشت گردی کی ایک شکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج وزیر اعظم محمد نواز شریف اقوام متحدہ میں عالمی رہنماؤں کے سامنے کشمیریوں کی جدوجہد کا مقدمہ اور بھارتی فوجیوں کے معصوم اور نہتے کشمیریوں پر مظالم کا اصلی چہرہ پوری دنیا کے سامنے پیش کریں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.