شر یف براداران رائے ونڈ مارچ سے خوفزدہ ہو چکے ہیں ‘یاسمین راشد
رائے ونڈ مارچ کسی کے گھر کا گھیراؤ نہیں صرف پر امن جلسہ ہوگا ‘ایڈوائزر چیئرمین تحریک انصاف
بدھ 21 ستمبر 2016 19:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21ستمبر ۔2016ء ) ایڈ وئزر چیئر مین تحر یک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ شر یف براداران رائے ونڈ مارچ سے خوفزدہ ہو چکے ہیں ‘تحر یک انصاف اپنے اصولی موقف سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گی ‘رائے ونڈ مارچ کسی کے گھر کا گھیراؤ نہیں صرف پر امن جلسہ ہوگا ‘پانامہ لیکس معاملہ کوختم کر نے کی کوشش کر نے کی کوشش کر نیوالوں کو مایوسی کے سواکچھ نہیں ملے گا ‘آئین وقانون کے مطابق کر پشن کر نیوالوں کے احتساب کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔
پارٹی کارکنوں اور عوامی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈ وئزر چیئر مین تحر یک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ کر پشن اور لوٹ مار کے خلاف مارچ تحر یک انصاف کا آئین اور جمہو ری حق ہے اور ہم واضح کر چکے ہیں کہ تحر یک انصاف کسی کے گھر کا گھیراؤ نہیں کر یگی بلکہ آئین وقانون کے مطابق پرامن احتجاجی جلسہ کیا جا ئیگا اگر اس کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی گئی تواسکے نتائج اچھے نہیں ہوں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.