ملک کے شمالی علاقوں کی فضائی حدود کمرشل پروازوں کیلیے کھول دی گئی

muhammad ali محمد علی بدھ 21 ستمبر 2016 19:00

ملک کے شمالی علاقوں کی فضائی حدود کمرشل پروازوں کیلیے کھول دی گئی

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21ستمبر2016ء) ملک کے شمالی علاقوں کی فضائی حدود کمرشل پروازوں کیلیے کھول دی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک کے شمالی علاقوں کی فضائی حدود کو کمرشل پروازوں کی آمد و رفت کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارت سے جنگ کے خطرے کے پیش نظر اور پاک فضائیہ کی مشقوں کے باعث بدھ کے روز شمالی علاقوں کی فضائی حدود کو ہر قسم کی پروزاوں کیلئے بند کر دیا گیا تھا۔