پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت700روپے اضافہ کیساتھ51ہزار300روپے کی ہوگئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 21 ستمبر 2016 17:45

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت700روپے اضافہ کیساتھ51ہزار300روپے کی ہوگئی

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21ستمبر2016ء) :عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔جس کے پیش نظرپاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے اضافہ کے ساتھ 51ہزار300روپے کی ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

صرافہ ایسوسی ایشن کراچی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت700روپے اضافہ کیساتھ51ہزار300روپے کی ہوگئی ہے جبکہ10گرام سونے کی قیمت 600روپے اضافہ کے 44ہزار485روپے ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :