بارکھان،رکنی میں باراتیوں کی بس الٹنے سے تین افراد جاں بحق، 10سے زائد شدید زخمی

بدھ 21 ستمبر 2016 16:50

بارکھان،رکنی میں باراتیوں کی بس الٹنے سے تین افراد جاں بحق، 10سے زائد ..

بارکھان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 ستمبر۔2016ء) رکنی میں باراتیوں کی بس الٹنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے اور 10سے زائد شدید زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو بارکھان کے علاقے میں رکنی میں باراتیوں کی بس الٹنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 10سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے،زخمیوں میں دو افراد کی حالت تشویشناک ہے،ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :