ہمیں فرمائشوں کی فہرست دینا بند کی جائے، خواجہ اظہار الحسن
22 اگست کو ہماری دل آزاری ہوئی، وہ رات کسی قیامت سے کم نہیں تھی
بدھ 21 ستمبر 2016 15:10
(جاری ہے)
خواجہ اظہار کا کہنا تھاکہ ہم بھی دوسروں کی طرح ملک سے باہر جا سکتے تھے یا پھر پارٹی بدل کرقابل قبول بن جاتے تو پورا پاکستان تسلیم کرلیتا لیکن ہم نے فیصلہ کیا کہ پریس کلب میں جاکر نہ صرف مذمت کرنی ہے بلکہ قطع تعلق کے ساتھ معذرت بھی کرنی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں نے پنجاب اور کے پی کے سمیت بلوچستان سے کبھی فرمائشوں کی فہرست نہیں مانگی لہذا ایم کیو ایم سے بھی فرمائشوں کی فہرست دینی بند کی جائے اور اگر نہیں تو پھر ایم کیو ایم کو ہی بند کردیں اور یہ تجربہ بھی کرکے دیکھ لیں۔ خواجہ اظہار کا کہنا تھا کہ نعرے لگ جایا کرتے ہیں اور ایسے سیکڑوں واقعات ہیں جب کہ اس نعرے کے بعد بھی 15ہزار ووٹ ملیجو اس بات کا ثبوت ہے کہ آج بھی غریبوں کے لیے ایم کیو ایم ہی امید کی کرن ہے تاہم وعدہ کرتے ہیں کہ ایسا واقعہ دوبارہ نہیں ہونے دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.