آرمی چیف سے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی ملاقات ،پاک افغان بارڈر مینجمنٹ سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال

بدھ 21 ستمبر 2016 15:10

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 ستمبر۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی جس میں پاک افغان بارڈر منیجمنٹ سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں پاک افغان بارڈر منیجمنٹ سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیااور 29نئے سول آرمڈ فورسز ونگز کی تشکیل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :