وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کل ہائیکورٹ بار کے ممبران سے خطاب کرینگے

بدھ 21 ستمبر 2016 14:59

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 ستمبر۔2016ء) وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ( جمعرات ) 22ستمبر بوقت 10:30بجے دن لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں معزز ممبران سے کراچی شہداء ہال میں خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :