انسداد دہشت گردی فورس نے مردان میں کارروائی کر کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا

بدھ 21 ستمبر 2016 14:53

مردان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 ستمبر۔2016ء) انسداد دہشت گردی فورس نے مردان میں کارروائی کر کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے مردان میں کارروائی کر کے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ ارشاد علی عرف استاد جی چارسدہ پولیس کو مطلوب تھا ۔گرفتار دہشت گرد کو چارسدہ پولیس کے حوالے کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :