دبئی: دو طالب علم 4200درہم چوری کے جرم میں گرفتار
بدھ 21 ستمبر 2016 14:30
دبئی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 21ستمبر 2016ء): دبئی کریمنل کورٹ میں گزشتہ روز دو اماراتی طالب علموں کی طرف سے فارمیسی کا دروازہ توڑ کر 4200درہم چرانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق اماراتی نوجوانوں نے جن کی عمر23اور 22سال بتائی جا رہی ہے ۔ گزشتہ روز ایک فارمیسی کادروازہ توڑ کر اس میں سے 4200درہم نقدی چرا لی تھی۔
(جاری ہے)
ملزمان نے عدالت میں اپنے جرم کا اعتراف کرنے سے انکار کر دیا۔
پولیس اہلکار نے عدالت میں اپنے بیان میں بتایا کہ ابتدائی تفیتیش سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ ملزمان نے ہی فارمیسی کا دروازہ توڑا تھا اور نقدی چرائی تھی۔فارمیسی کے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت کرنے کے بعد ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ عدالت نے مقدمے کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیئے ملتوی کر دی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.