چین کے صوبے ہنان میں‌دھماکہ ، 6 افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 21 ستمبر 2016 14:16

چین کے صوبے ہنان میں‌دھماکہ ، 6 افراد ہلاک

چین (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 ستمبر 2016ء) : چین کے صوبے ہنان میں دھماکہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین کے جنوبی صوبے ہنان میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

دھماکے میں کچھ افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں البتہ دھماکے کی نوعیت سے متعلق تاحال کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :