بھا رت کے چیخنے چلانے سے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا موقف تبدیل نہیں ہوسکتا،وفاقی وزیر داخلہ
بدھ 21 ستمبر 2016 12:12
(جاری ہے)
چوہدری نثار نے کہا کہ معنی خیز مذاکرات سے کنارہ کشی اور پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرنے کی ہندوستانی پالیسی خطے میں پائیدار امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجا فارق حیدر نے بتایا کہ ان کی چوہدری نثار سے کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی جانب سے ڈھائے جانیوالے مظالم پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر کی جدوجہد آزادی کو طاقت کے زور سے نہیں دبایا جاسکتا ہندوستان کو چاہیے کہ وہ اس تنازع کے حل کے لیے مذاکرات کی میز پر آئے۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل ہونا جنوبی ایشیا کے پائیدار امن اور خطے میں ایٹمی تباہ کاری سے بچنے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ہندوستان کی جانب سے عائد کیے جانے والے حالیہ الزامات کے حوالے سے وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ یہ پاکستان کو بدنام کرنے کی سوچی سمجھی سازش ہے جو ایسے موقع پر کی جارہی ہے جب پاکستانی وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کا معاملہ اٹھانے والے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ یہ کوئی نئی بات نہیں، جب بھی کچھ غلط ہوتا ہے ہندوستان بغیر تحقیق کیے پاکستان پر الزامات عائد کرنا شروع کردیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کے منفی ہتھکنڈے کام آنے والے نہیں اور دنیا کے سامنے ہندوستان کا وحشیانہ چہرہ بے نقاب ہوجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.