سعودی فورسز نے اہم پائپ لائن اڑانے کی داعش کی کوشش کو ناکام بنا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 21 ستمبر 2016 11:28

ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 ستمبر 2016ء) : سعودی فورسز نے اہم پائپ لائن اڑانے کی داعش کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی فورسز نے بتایا کہ داعش کی الدوامی میں اہم پائپ لائن اڑانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

داعش سعودی عرب میں تیل کی اہم پائپ لائن اڑانا چاہتی تھی جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ سعودی فورسز نے بتایا کہ مختلف کارروائیوں میں اب تک داعش کے تین گروپوں سے وابستہ افراد کو بھی گرفتار کیا جا چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :