سعودی عرب میں‌قید ایک بھارتی شہری نے اسلام قبول کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 21 ستمبر 2016 11:07

ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 ستمبر 2016ء) : سعودی عرب میں قید ایک بھارتی قیدی نے اسلام قبول کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جیل میں قید بھارتی شہری کے اسلام قبول کرنے پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں دیگر قیدیوں اور جیل حکام کی جانب سے بھارتی قیدی کو تحائف اور اسلامی کتابیں دی گئیں۔

(جاری ہے)

اسلام قبول کرنے کے بعد رواں برس حکام سے اجازت ملنے کے بعد مذکورہ قیدی نے حج بھی ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :