دارالحکومت کی تاجر بروصنعتکار برادری کے مسائل حل کراؤں گا، خالد اقبال ملک
منگل 20 ستمبر 2016 22:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20ستمبر ۔2016ء ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداران کاا لیکشن منعقد ہوا۔ چیف الیکشن کمیشنر ناصر خان نے کامیاب ہونے والے عہدیداران کا اعلان کیا جس کے مطابق سال برائے 2016-17کیلئے خالد اقبال ملک چیمبر کے صدر، خالد ملک سینئر نائب صدر اور طاہر ایوب نائب صدر منتخب قرار پائے۔
تینوں عہدیداران کا انتخاب بلا مقابلہ ہوا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب صدرخالد اقبال ملک نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت کی تاجروصنعتکار برادری نے انہیں بلا مقابلہ کامیاب کروا کر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے انشاء اﷲ وہ اس پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے اور ان کے تمام مسائل کو حل کرانے کی کوشش کریں گے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.