گیلری 6 میں پینٹنگز کی نمائش 24 ستمبر سے شروع ہو گی

منگل 20 ستمبر 2016 15:23

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 ستمبر۔2016ء) گیلری 6 میں پینٹنگز کی نمائش 24ستمبر سے شروع ہو گی ، فیگوریٹو لکسز کے عنوان سے منعقد ہونے والی نمائش میں مختلف فیگوریٹو پینٹنگز نمائش کیلئے رکھی جائیں گی۔

(جاری ہے)

نمائش کا باضابطہ افتتاح 24ستمبر کو شام 5بجے کیاجائیگا اور یہ روزانہ صبح 11بجے سے شام 7بجے تک جاری رہے گی۔ نمائش 30ستمبر کو اختتام پذیر ہوگی۔

متعلقہ عنوان :