سوات اور گردو نواح میں‌زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 20 ستمبر 2016 14:52

سوات اور گردو نواح میں‌زلزلے کے جھٹکے

سوات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 ستمبر 2016ء) : سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق زللزے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ تاہم ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

متعلقہ عنوان :