اور نگینہ گروپ کے چیئرمین شیخ انعام الٰہی انتقا ل کر گئے

منگل 20 ستمبر 2016 14:18

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 ستمبر۔2016ء) انجمن تاجر اتحاد ماڈل روڈ کے سابق صدر اور نگینہ گروپ کے چیئرمین شیخ انعام الٰہی وفات پاگئے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ ای بلاک ماڈل ٹاؤن کی مسجد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ کے بعد مرحوم کوماڈڈل ٹاؤن قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں تاجروں مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں سمیت مرحو م کے عزیزواقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔