پشاور‘بھانہ ماڑی سے لاغر اورمردہ جانورذبح کرنیوالے دوقصائی گرفتار

منگل 20 ستمبر 2016 13:41

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 ستمبر۔2016ء) پشاورپولیس نے کاروائی کرکے بھانہ ماڑی سے لاغر اورمردہ جانورذبح کرنیوالے دوقصابوں کوگرفتارکرلیا ہے پشاور میں پولیس اورضلعی انتظامیہ نے شہریوں کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے مرشد آباد کے علاقے میں لاغراورمردہ جانورذبح کرنے والے دو قصائی گرفتار کرلیے پولیس نے مذبحہ خانہ کوبھی سیل کردیا۔

(جاری ہے)

گرفتارملزمان نثارخان اورجہانزیب کو تھانے منتقل کردیا گیاہے۔ملزمان سے تفتیش جاری ہے،

متعلقہ عنوان :