کے ٹی ایچ کے زیر اہتمام لائیوویڈیوکانفرنس کا انعقاد

منگل 20 ستمبر 2016 11:55

پشاور۔20ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 ستمبر۔2016ء)خیبرٹیچنگ ہسپتال کے زیر اہتمام پہلی مرتبہ لائیوویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیاگیا ہسپتال کے میڈیا اینڈ پروٹوکول آفیسر فریادخان کے مطابق لائیووڈیوکانفرنس جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سنٹر کراچی کے تعاون سے منعقد ہوئی جس کے ماسٹر ٹرینزپروفیسررابن کے ایس فلپس تھے۔