روسی پولیس نے لوگوں کو پریشان کرنے پر روبوٹ کو گرفتار کر لیا

Ameen Akbar امین اکبر پیر 19 ستمبر 2016 23:39

روسی پولیس نے لوگوں کو پریشان کرنے پر  روبوٹ کو گرفتار کر لیا

ماسکو۔ پولیس نے ایک روبوٹ کو سیاسی ریلی سے گرفتار کر لیا ہے۔روبوٹ پر الزام ہے کہ وہ لوگوں کے لیے مشکلات پیدا کر رہا تھا۔ فیس بک پر شیئر کی ہوئی ویڈیو میں پولیس کو پرومو بوٹ(Promobot) نامی روبوٹ کو گرفتار کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پرومو بوٹ اس ریلی میں ووٹروں کی رائے جاننے کے لیے سروے کر رہا تھا۔
پرومو بوٹ نے پہلی بار شہریوں کے لیے مشکلات پیدا نہیں کیں، اس سے پہلے بھی جون میں یہ روبوٹ پرم شہر کی لیبارٹری سے چکما دے کر فرار ہو گیا تھا (تفصیلات اس صفحے پر

متعلقہ عنوان :