کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 23 ستمبر کو پشتون کلچر ڈے منایا جائیگا

پیر 19 ستمبر 2016 22:49

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19ستمبر ۔2016ء) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 23 ستمبر کو پشتون کلچر ڈے منایا جائیگا مختلف سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کی جانب سے پروگرام منعقد ہونگے سب سے بڑا پروگرام میلینم ہال میں22 اور23 ستمبر کو منعقد ہوگا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پشتون کلچر ڈے 23 ستمبر کو منایا جائیگا جس میں مختلف سیاسی جماعتیں اور تنظیموں کی جانب سے مختلف پروگرام ترتیب دیئے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :