سیکرٹری وزارت دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید محمد اویس سے اٹلی کے نیشنل آرمامڈ ڈائریکٹر کی ملاقات

پیر 19 ستمبر 2016 22:30

راولپنڈی ۔ 19 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19ستمبر ۔2016ء) سیکرٹری وزارت دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید محمد اویس سے اٹلی کے نیشنل آرمامڈ ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل کارلو ماگراسی نے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ اہمیت کے حامل امور با لخصوص دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا‘دونوں ممالک نے دفاعی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔

متعلقہ عنوان :