سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

muhammad ali محمد علی پیر 19 ستمبر 2016 18:34

سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

ریاض (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19ستمبر2016ء) سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر الاحساء میں خود کش دہشت گرد حملہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تاہم سیکورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے خود کش حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ خود کش حملہ آور کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر تفتیش کیلئے منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :