چین کا مقبوضہ کشمیرمیں بڑھتے ہوئے تشدد اورکشیدگی پراظہارتشویش

پاکستان اوربھارت مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل حل کریں،پاکستان اوربھارت دہشتگردی کیخلاف تعاون بڑھائیں۔چین

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 19 ستمبر 2016 18:06

بیجنگ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19ستمبر2016ء) :چین نے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے تشدد اور کشیدگی پر اظہار تشویش کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دہشتگردی کیخلاف تعاون بڑھائیں۔

(جاری ہے)

چین نے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے تشدد اور کشیدگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل حل کریں۔

متعلقہ عنوان :