چین جذام کے خاتمے کے سلسلے میں زیادہ کوششیں کرے گا،صدر شی

پیر 19 ستمبر 2016 17:56

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19ستمبر ۔2016ء) چینی صدر شی جن پنگ نے پیر کو وعدہ کیا کہ چین میں جذام کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کرے گا اور کوششوں میں اضافہ کرے گا،19ویں بین الاقوامی جزام کانگرس کے افتتاح کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں شی نے کہا کہ چین جذام میں مزید پیش رفت اور جدت کیلئے دوسرے ممالک کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔

متعلقہ عنوان :