مشرقی چین کی رہائشی عمارت میں گیس دھماکہ

ایک شخص ہلاک،پان زخمی

پیر 19 ستمبر 2016 14:12

نان جنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 ستمبر۔2016ء ) چین کے مشرقی صوبہ جیانگ سو میں ایک رہائشی عمارت میں پیر کو الل صبح گیس دھماکے کے بعد ایک شخص ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے یہ دھماکہ ووشی شہر کے شن وہ علاقے میں ایک دومنزلہ میں مکان میں الل صبح 4:50کے قریب ہوا عمارت کے اندر اب بھی کچھ لوگ پھنسے ہوئے ہیں،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،امدادی کام جاری ہے،دھماکے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :