امریکہ، چوبیس گھنٹوں میں ہونیوالے تین حملوں کی دہشتگردی کے تناظر میں تفتیش جاری
پیر 19 ستمبر 2016 13:17
(جاری ہے)
حملہ آور وہیں پولیس کے ہاتھوں مارا گیا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ سب دہشت گردی کے واقعات ہیں لیکن داعش جیسی کسی بین الاقوامی تنظیم سے ان حملوں کا تعلق ابھی واضح نہیں ہے۔
ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے ان حملوں کو بظاہر دہشت گرد کارروائیاں قرار دیتے ہوئے ان کی مزمت کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ داعش کی جانب سے منی سوٹا حملے کی ذمے داری قبول کرنے کے بعد امریکاکی سیکورٹی کاعزم مزیدمضبوط ہوناچاہیے اور داعش کو شکست دینا ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.