بھارتی الزامات مسترد: بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے ،سرتاج عزیز
پیر 19 ستمبر 2016 12:16
(جاری ہے)
سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پاکستان کی پیدا کردہ نہیں، مقبوضہ کشمیر کے حالات بھارت کے ناجائز قبضے اور طویل مظالم کا نتیجہ ہیں جب کہ مقبوضہ وادی میں ایک لاکھ سے زائد شہری شہید ہو چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 73 دن میں احتجاج کے دوران 100سے زائد شہری شہید اور 1000زخمی ہو چکے جب کہ پیلٹ گنز کے بیہمانہ استعمال سے بڑی تعداد میں نوجوان بینائی سے محروم ہوگئے،مقبوضہ کشمیر میں ریاستی طاقت کے بہیمانہ استعمال سے کوئی شہری بھی محفوظ نہیں لہذا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر عالمی ضمیر کو اب جاگ جانا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.