چلڈرن ہسپتال میں بڑی کرپشن کی تفصیلات سامنے آگئیں-ڈاکٹرزہاسٹل کے لیے چیزیں خریدے بغیربل ڈال دیئے گئے
میاں محمد ندیم پیر 19 ستمبر 2016 11:41
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔19 ستمبر۔2016ء) چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹرہوسٹل کی تعمیرپر حکومتی ادارے کی اہم رپورٹ سامنے آگئی۔چلڈرن ہسپتال میں 32 کروڑ روپے خرچ کردیئے گئے لیکن ڈاکٹروں کو سہولیات فراہم نہ کی گئیں۔2013 میں محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے32 کروڑ روپے کا بجٹ چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹر ہاسٹل کی تعمیر کے لیے جاری کیے گئے۔
پراجیکٹ اور ہوسٹل کی بلڈنگ مکمل ہونے کے بعد حکومتی ادارہ مانیٹرنگ اینڈ ایولیوایشن نے رپورٹ جاری کی ہے۔ جس میں چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹر ہاسٹل کی تعمیرپر انہیں سہولیات میسرنہ ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ حکومتی ادارے کی اہم رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق32 کروڑ روپے میں تعمیر ہونے والے ہاسٹل میں ہسپتال انتظامیہ اور پبلک بلڈنگ کے حکام کی نااہلی کا ذمہ دار کون ہے؟ چلڈرن ہسپتال میں32 کروڑ روپے خرچ کئے گئے لیکن سہولیات کے لیے ڈاکٹرز کو اشیا فراہم نہیں کی گئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.