اٹک،کیپٹن اسفند یار بخاری شہید کی پہلی برسی منائی گئی
اتوار 18 ستمبر 2016 17:03
اٹک ۔ 18 ستمبر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 ستمبر - 2016ء) کیپٹن اسفند یار بخاری شہید کی پہلی برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔اس موقع پرFF-11گوجرانوالہ اور پشاور102بریگیڈ کے چاق و چوبند دستے نے شہیدکیپٹن اسفند یار بخاری کے مزار پر حاضری دی اور سلامی پیش کی جبکہ جی ایچ کیو کی جانب سے بریگیڈیئر عنایت حسین نے بھی مزار پر حاضری دی اورپھولوں کی چادر چڑھائی۔
اس موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کیپٹن اسفندیار بخاری شہید کے مزار پر فاتحہ خوانی کی۔شہید کی پہلی برسی کے موقع پر شین باغ کے داخلی راستے پر اسفندیار بخاری شہید گیٹ قائم کیا جائے گا، اس کے علاوہ کامرہ آڈیٹوریم اور ریلوے پارک اٹک کو کیپٹن اسفندیار آڈیٹوریم اور اسفندیار ریلوے پارک کے نام سے منصوب کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
ججز کے خط نے ہمارے موقف کی تائید کردی، لطیف کھوسہ
-
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلی سطح اجلاس
-
رانا ثنا اللہ کیخلاف کراچی میں مقدمے کی درخواست، ایس ایچ او کو نوٹس جاری
-
نادرا نے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت 23سے کم کرکے 15دن کردی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا نئے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی سائٹ کا دورہ ،جاری پیش رفت کا جائزہ لیا
-
نواز شریف کینسرکیئرہسپتال کے ماسٹر پلان کے حوالے سےاجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے عبداللہ فادل کی قیادت میں یونیسیف کے وفد کی ملاقات
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا نئے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی سائٹ کا دورہ
-
سنگین مقدمات میں ملوث ملزم کا دشمنی کی بنا پرقتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہورپولیس کا پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.